کراچی: شوہر نے بیوی کو تیزاب پلا کر مار ڈالا

کراچی میں ایک افسوسناک واقعے میں شوہر نے اپنی بیوی کو مبینہ طور پر تیزاب پلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اطلاعات کے مطابق کورنگی بلال کالونی میں پیش آنے والے اس واقعے میں نور عائشہ نامی خاتون کو شدید حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔ پولیس مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

کراچی(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بنوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں میجر عاطف خلیل سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر کراچی نوجوان پارٹی کے چیئرمین فیضان حسین ، مرکزی صدر انجینیئر عرفان ، ایڈیشنل سیکریٹری عاقب علی شاہ سمیت تمام زمہ داران و کارکنان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بنوں کے علاقے غوڑہ بکاخیل سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

کراچی میں پراپرٹی کیلئے نئے ریٹس کا اعلان

کراچی میں پراپرٹی کیلئے نئے ریٹس کا اعلان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی کی پراپرٹی کے لیے نئے ریٹ کا اعلان کر دیا۔ ایف بی آر نے کراچی کی پراپرٹی کے لیے ویلیوایشن کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس میں عبداللہ ہارون میں رہائشی پلاٹ کی قیمت 5 ہزار فی مزید پڑھیں

روٹری کلب کراچی بلیوز کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب پذیرائی

پاکستان میں روٹری کلب سالہا سال سے سماجی ،معاشرتی اور انسانی خدمات کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتا ھے ،عارف حبیب نیا ناظم آباد جیم خانہ میں منعقدہ تقریب میں رضوان اڈھیا ،رضوان جعفر،ارمان علی ،محمدطلحہ،عمیر جاوید و دیگر کا اظہار خیال کراچی (اسٹاف رپورٹر) روٹری کلب کراچی بلیوز کے نو منتخب عہدیدران کی تقریب مزید پڑھیں

چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کاتعلیم کے فروغ کے لئے احسن اقدام لیاقت آباد ٹاؤن کی جانب سے مفت تدریسی نصاب کی تقسیم

ریس ریلیز چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کاتعلیم کے فروغ کے لئے احسن اقدام لیاقت آباد ٹاؤن کی جانب سے مفت تدریسی نصاب کی تقسیم میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو لیپ ٹاپ دئے گئے جماعت اسلامی کراچی کے حق اور اختیارات کے لئے جدوجہد کررہی ہے: کامران سراج مزید پڑھیں