کراچی میں جوڑے کے دوہرے قتل کی تفتیش، 11 افراد زیر حراست

کراچی میں دو روز قبل ہونے والے جوڑے کے اندوہناک قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں مقتولہ کا بھائی بھی شامل ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق مقتولہ کی فیملی کو مزید پڑھیں

گلزار ہجری میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ

کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں ڈکیتی کے ایک واقعے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک اور قیمتی جان ضائع ہو گئی۔ فائرنگ کا نشانہ بننے والا شخص کریم عمر کوٹ کا رہائشی تھا، جو کراچی میں ایک چائے کے ہوٹل پر کام کرتا تھا۔ وہ چار بچوں کا باپ اور گزشتہ تین سال مزید پڑھیں

کراچی کے ساحلی علاقے سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے کلفٹن میں چائنا پورٹ کے نزدیک سمندر کے کنارے ایک مرد اور ایک خاتون کی لاشیں دریافت ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ لاشیں بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں واقع ایک سنسان مقام سے ملی ہیں، اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل مزید پڑھیں

کراچی میں ایک ساتھ پانچ بچوں کی پیدائش

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی ولادت ہوئی، جن میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ نوزائیدہ بچے 29 ہفتوں پر قبل از وقت پیدا ہوئے، جس کی وجہ سے ان کا وزن نہایت کم ہے اور مزید پڑھیں

لیاری عمارت حادثہ: ایس بی سی اے کے 6 افسران سمیت 14 افراد ذمہ دار قرار

لیاری میں عمارت گرنے کے سانحے پر ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پولیس نے سٹی کورٹ میں پیش کر دی ہے، جس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے چھ ڈائریکٹرز سمیت چودہ افراد کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق 1986 میں اس عمارت کے مالک نے دو حصوں پر مزید پڑھیں