ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا ماسٹر پلان تیار

ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں توسیع کا ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا۔ اماراتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 2032ء تک ایئرپورٹ کی گنجائش 6 کروڑ 50 لاکھ مسافروں تک بڑھائی جائے گی۔ رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ دو سال میں توسیعی تعمیراتی کام کا آغاز متوقع ہے اور ایئرپورٹ پر چہرے کی شناخت کے مزید پڑھیں

یو اے ای کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری کے خوش نصیب فاتح کی شناخت سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ ابوظبی میں مقیم 29 سالہ انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم کا انعام جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ انیل کمار بولا کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ گزشتہ چند سالوں سے مزید پڑھیں

“دبئی میں پانی پر تیرتا میوزیم بنانے کا اعلان” ✅

متحدہ عرب امارات حکومت نے دبئی میں پانی پر تیرتا دنیا کا تیسرا فلوٹنگ میوزیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ دبئی میوزیم آف آرٹ (دوما) کا اعلان دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا ہے۔ دنیا کا پہلا تیرتا آرٹ میوزیم 2019ء میں پیرس میں بنا تھا جبکہ دوسرا فلوٹنگ میوزیم جنوبی مزید پڑھیں

دبئی چاکلیٹ — ذائقے کا نیا جنون دنیا بھر میں مقبول

دنیا میں مختلف چیزوں کی طرح ذائقوں کے فیشن بھی بدلتے رہتے ہیں۔کبھی ببل ٹی، کبھی کورین نُوڈلز، کبھی جاپانی مَچا۔ مگر اب ایک نیا ذائقہ یعنی ”دبئی چاکلیٹ“ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے۔ یہ صرف ایک میٹھا نہیں، بلکہ ایک احساس، ایک لائف اسٹائل بن چکا ہے۔ دبئی چاکلیٹ کی اصل ایجاد کی کہانی مزید پڑھیں

یو اے ای میں 100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں ایک خوش نصیب نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔ یو اے ای لاٹری نے فاتح کی شناخت فی الحال ظاہر نہیں کی لیکن سوشل میڈیا پر ایک مختصر آڈیو کال جاری کی گئی جس میں یو اے ای لاٹری کا نمائندہ لاٹری جیتنے والے کو اطلاع دیتا ہے مزید پڑھیں