صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کی جانب سے بھجوایا گیا نوٹس صنم مزید پڑھیں

یہ سسٹم اور حکومت چلے گی، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں.

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ان شا اللہ پاکستان تمام مسائل پر قابو پالے گا، ماضی کے تجربے تلخ ہیں، مگر اب ایسا کچھ نہیں ہونے والا، یہ سسٹم اور حکومت چلے گی، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں. کراچی میں پیپلز بس سروس نے نئے روٹ کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

بائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر، کملا ہیرس کی نامزدگی کی توثیق،

امریکی صدر جوبائیڈن نے بالآخر ڈیموکریٹس رہنمائوں، سینیٹرز اور اراکین کانگریس کے دبائو اور مطالبہ کو تسلیم کرتے ہوئے آئندہ نومبر کے صدارتی انتخا ب میں حصہ لینے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ملک اور پارٹی کے وسیع تر مفاد میں دستبردار ہورہے ہیں، انہوں نے صدارتی امیدوار مزید پڑھیں

آسٹریا ویانا پاک سینٹر مسجد المدینہ میں شہدائے کربلاؓ کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔۔

رپورٹ محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک سینٹر مسجد المدینہ میں شہدائے کربلاؓ کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے روحانی محفل کا انعقاد 21 جولائی بروز اتوار 2024 کیا گیا۔ محفل میں آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کے بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ مزید پڑھیں

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام دین اسلام کی بقاء کے لئے شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں شہیدان کربلا کانفرنس مورخہ 21 جولائی 2024 ء بروز اتوار شام پانچ بجے منعقد ہوئی جس میں ویانا بھر سے ہر مکتبہ فکر کے علاوہ منہاج القرآن آسٹریا کے عہدیداران، مزید پڑھیں