پیٹرول، ڈیزل ، مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے۔۔ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر کی کمی کی منظوری دی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی مزید پڑھیں

صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں، جو معاشرتی مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں

خبرنامہ نمبر7790/2025 کوئٹہ ، 15اکتوبر 2025:۔ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں، جو معاشرتی مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے سینٹرل پولیس آفس میں کوئٹہ پریس کلب کے صدر عرفان سعید کی قیادت میں مزید پڑھیں

“الیکٹرک کار میں اچانک آگ لگ گئی، مسافر بال بال بچ گئے”

چین میں الیکٹرک کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ غیرملکی خبررساں اداررے کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ چین کے شہر چینگڈو میں پیش آیا، گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکرا اور اس میں آگ لگ گئی۔ گاڑی کے دروازے بھی خود بہ خود لاک ہوگئے جس سے مزید پڑھیں

“کیلی فورنیا میں شہری کی انوکھی حرکت: ہاتھ سے بنائی جعلی نمبر پلیٹ نے پولیس کو چکرا دیا”

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شہری نے اصلی نمبر پلیٹ(number plate) گم ہونے کے بعد خود ہی کاغذ پر ہاتھ سے جعلی پلیٹ تیار کر لی، جس پر پولیس اہلکار بھی حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کیلی فورنیا ہائی وے پیٹرول (CHP) کے مرسڈ اسٹیشن کے افسر نے ایک گاڑی کو اس وقت مزید پڑھیں

سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس مالی شمولیت ، پالیسی اصطلاحات اور دیہی علاقوں کی ترقی کیلئے وژن کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی

سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس مالی شمولیت ، پالیسی اصطلاحات اور دیہی علاقوں کی ترقی کیلئے وژن کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی کراچی: 14اکتوبر،2025 پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے ادارے براے صنعتی ترقی ( UNIDO) اور سندھ کے دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے اور جامع ترقی (PAIDAR) کے اشتراک سے سالانہ مزید پڑھیں