
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے زیبسٹ زیب ٹیک کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر محترمہ وحیدہ مہیسر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں ہیڈ آف چیپٹر محترمہ نورالعین چانڈیو، پروگرام مینیجر ارسما جہانگیر، فنانس کنٹرولر نبیل شیخ و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر چنیسر ٹاؤن کے وائس چیئرمین ندیم خیالی مزید پڑھیں
















































