نیو کراچی میں گیس دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی کے علاقے نیو کراچی ایوب گوٹھ میں رہائشی عمارت میں سوئی گیس کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ گھر سے گیس پریشر بڑھانے کی موٹر ملی ہے، شبہ ہے موٹر سے سوئی گیس گھر میں پھیلی تھی، گھر میں کسی نے ماچس مزید پڑھیں

شاہ رخ، سلمان اور عامر خان سعودی عرب میں ایک ساتھ

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر اکٹھے ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر عامر خان نے اسٹیج پر گانا بھی گایا، جبکہ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ان کے لیے خوشی کا اظہار کیا، تینوں مزید پڑھیں

بھارت: ریلوے اسٹیشن پر جھگڑے کے دوران ڈسٹ بن ہتھیار بن گئے

بھارتی دارالحکومت دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا کیٹرنگ اسٹاف آپس میں لڑ پڑا، جس میں ایک دوسرے کو مارنے کیلئے پلیٹ فارم پر رکھے ڈسٹ بِن استعمال کیے گئے۔ ریلوے اسٹیشن پر جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، 30 سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پلیٹ فارم مزید پڑھیں

خاتون نے 15 سال میں 2 لاکھ ڈالر خرچ کر کے 400 پلاسٹک سرجریاں کروائیں

جنوبی کوریا میں ایک خاتون 15 سال کے دوران تقریباً 400 کاسمیٹک سرجریز پر 300 ملین وان یعنی 2 لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالرز خرچ کر ڈالے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے مقبول تفریحی شو ’اٹس اوکے ٹو ناٹ بھی اوکے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خاتون گِل لی وُون نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

صرف کیسی میکڈونلڈ ہی قانونی طور پر حصص فروخت کرنے کے مجاز ہیں۔ کے-الیکٹرک نے شیئرز فروخت کرنے کی تردید کر دی

کے-الیکٹرک نے شیئرز فروخت کرنے کی تردید کر دی 17 اکتوبر ، 2025 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے-الیکٹرک نےشیئرز فروخت کرنے کی تردید کر دی حصص کی فروخت سے متعلق خبروں پر ردِعمل دیتے ہوئے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن کا مکتوب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کر دیا گیا ہے، مکتوب میں شہریار مزید پڑھیں