ہالووین کے موقع پر یہ فلمیں ضرور دیکھیں

دنیا بھر میں ہالووین کے مہینے میں ایسی کئی فلمیں دیکھی جاتی ہیں جو ہلکی ڈراؤنی، مہم جوئی اور تخلیقی کہانیوں پر مبنی ہوتی ہیں، یہ فلمیں بچوں کے لیے نہ صرف تفریح کا ذریعہ ہیں بلکہ تخیل اور ہمت کو بھی اُجاگر کرتی ہیں، اور یہ 12 اینیمیٹڈ فلمیں بچوں کے ساتھ فیملی ٹائم مزید پڑھیں

عشرت فاطمہ نے اپنی موت کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی سوشل میڈیا پر انتقال کی خبریں زیر گردش ہیں جس پر ان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے بارے میں خبر وائرل ہوئی تھی کہ پی ٹی وی کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ انتقال کر گئی ہیں۔ اس موقع پر مشہور نیوز مزید پڑھیں

کراچی میں ٹرک حادثہ، لیاقت آباد اور ملیر میں 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے ٹرک کو آگ لگا دی، جبکہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملیر، ماڈل کالونی کے قریب ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر مزید پڑھیں

سرگودھا میں افسوسناک واقعہ: پانچ ماہ کی جڑواں بچیاں نیند میں جاں بحق

سرگودھا کے چک 71 عبداللہ ٹاؤن میں 2 کم سن بچیوں کی پُراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق پانچ ماہ کی جڑواں بچیاں دودھ پی کر سوتے ہوئے انتقال کر گئیں، لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق آج میڈیکل بورڈ موت کی وجہ کا تعین کرے گا۔

ماہرین کی وارننگ: پروٹین کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے

آج کل صحت مند طرزِ زندگی اختیار کرنے والے افراد میں پروٹین کا زیادہ استعمال ایک نیا رجحان بن چکا ہے، جِم ٹرینرز سے لے کر غذائی ماہرین تک سب ہی متوازن خوراک میں پروٹین کو بنیادی جُز قرار دیتے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین کی زیادتی بھی جسم کے لیےناتہائی نقصان مزید پڑھیں