دوحہ میں مجوزہ پاک افغان مذاکرات نہایت اہم ہیں: خواجہ سعد رفیق

دوحہ میں مجوزہ پاک افغان مذاکرات نہایت اہم ہیں: خواجہ سعد رفیق سعد رفیق نے پاک افغان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو بقائے باہمی کے اصول پر اکٹھے رہنے کے مستقل قواعد واضح کرنے ہوں گے کیونکہ جغرافیہ نہیں مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا اقدام: صارفین کے پیغامات پر نئی پابندیوں کی تیاری

میٹا کی مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے بھیجے جانے والے پیغامات سے متعلق نئی پابندیاں متعارف کرانے کی تیاری کرلی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرش ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اسپام پیغامات پر قابو پانے کے لیے نئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

55 سال بعد گمشدہ بچی کے اہلِ خانہ کی خاموشی ٹوٹ گئی

آسٹریلیا میں 55 سال قبل لاپتہ ہونے والی برطانوی نژاد تین سالہ بچی کے اہلِ خانہ نے طویل خاموشی کے بعد بالآخر لب کشائی کر لی ہے۔ اہلِ خانہ نے مشتبہ شخص کو دوٹوک الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر اس نے بدھ کی رات تک سچائی بیان نہ کی تو اس کا نام عوام مزید پڑھیں

اکتوبر میں نایاب موقع: اپنی آنکھوں سے اینڈرومیڈا کہکشاں دیکھنے کا شاندار امکان

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پوری کہکشاں کو ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں، تو اس اکتوبر کے آخر میں آپ کے پاس یہ شاندار موقع موجود ہے۔ اینڈرومیڈا کہکشاں — جسے میسیئر 31 (ایم 31) بھی کہا جاتا ہے — اس وقت آسمان میں واضح طور پر دیکھی جا مزید پڑھیں

ناسا کی تحقیق: خلا میں انسانی جسم اور جینیات پر حیران کن اثرات بے نقاب

امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی تازہ ترین اسپیس لائن کرنٹ آگاہی لسٹ 1169 جاری کر دی ہے، جس میں خلا میں انسانی جسم، خلیات، جینیات اور حیاتیاتی نظام پر اثرات سے متعلق اہم سائنسی نتائج پیش کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ناسا نے اپنی حالیہ تحقیقات میں مختصر 4 سے 21 دن اور مزید پڑھیں