حق پرست رکنِ قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر تمام کامیاب کیڈٹس، اُن کے والدین اور اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان حق پرست رکنِ قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر تمام کامیاب کیڈٹس، اُن کے والدین اور اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی نوجوانوں کی محنت، والدین کی دعاؤں اور مزید پڑھیں

میرپورخاص میں بغیر لائسنس غیر قانونی پٹاخوں کا کاروبار عروج پر انتظامیہ خاموش

میرپورخاص( بیورو رپورٹ) میرپورخاص میں بغیر لائسنس غیر قانونی پٹاخوں کا کاروبار عروج پر انتظامیہ خاموش، شہری خطرے میں چار مینار کے قریب غیر قانونی پٹاخوں کا گودام انتظامیہ کی خاموشی کے سبب شہریوں کی جان کو شدید خطرہ لاحق ، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص شہر کے وسطی کاروباری علاقے نیو ٹاؤن میں غیر قانونی مزید پڑھیں

بیٹی کے قتل کا مقدمہ سگی ماں سمیت چار افراد پر درج، قتل کے الزام میں پولیس نے ماں اور دیگر نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان بیٹی کے قتل کا مقدمہ سگی ماں سمیت چار افراد پر درج، قتل کے الزام میں پولیس نے ماں اور دیگر نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز قبل محمود آباد کے علاقے میں رہائش پذیر 18 سالہ دوشیزہ نیہا کی سراسر موت واقع ہوئی تھی مزید پڑھیں

سرسیدیونیورسٹی، اے آئی ٹی اور اموبا کے زیراہتمام سرسید یونیورسٹی میں سرسید ڈے کا انعقاد

سر سیّد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی روڈ کراچی فون نمبرز 34988000-2,34982393-3474583, فیکس: (92-21)-34982393 سرسیدیونیورسٹی، اے آئی ٹی اور اموبا کے زیراہتمام سرسید یونیورسٹی میں سرسید ڈے کا انعقاد۔ سرسید یونیورسٹی میں گزشتہ آٹھ سالوں میں پہلا خسارے سے پاک بجٹ پیش کیا گیا ہے۔۔چانسلر اکبر علی خان سر سید ایک ایسے رہنما تھے مزید پڑھیں

روزنامہ عوامی اخبار کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر جبار خٹک نے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا کے زوال کا سبب یہ ہے کہ ہم نے جدید تقاضوں کے مطابق پرنٹ میڈیا کو تیار نہیں کیا اور اسکا مقابلہ اچھی اور معیاری خبروں سے نہیں کیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روزنامہ عوامی اخبار کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر جبار خٹک نے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا کے زوال کا سبب یہ ہے کہ ہم نے جدید تقاضوں کے مطابق پرنٹ میڈیا کو تیار نہیں کیا اور اسکا مقابلہ اچھی اور معیاری خبروں سے نہیں کیا ۔ان کا کہنا تھا پرنٹ میڈیا مزید پڑھیں