گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاک فضائیہ کو مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں شاندار شرکت پر مبارکباد

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاک فضائیہ کو مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں شاندار شرکت پر مبارکباد * جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III کی نان اسٹاپ فلائٹ اور ری فیولنگ آپریشن پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے، گورنر سندھ * پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دنیا کو اپنی صلاحیتوں کا مزید پڑھیں

روزانہ، ہماری فرنٹ لائن پولیو ورکرز گھر گھر جا کر — بچوں کی حفاظت کرتی ہیں، اعتماد قائم کرتی ہیں، اور اپنی کمیونٹیز کی خدمت بہادری کے ساتھ انجام دیتی ہیں۔

روزانہ، ہماری فرنٹ لائن پولیو ورکرز گھر گھر جا کر — بچوں کی حفاظت کرتی ہیں، اعتماد قائم کرتی ہیں، اور اپنی کمیونٹیز کی خدمت بہادری کے ساتھ انجام دیتی ہیں۔ چیلنجز کے باوجود، وہ اپنے مشن کو غیر متزلزل عزم کے ساتھ جاری رکھتی ہیں۔ 💙 اگر کسی فرنٹ لائن ورکر کو کسی مسئلے مزید پڑھیں

ملاں کاتیار پر ٹول ٹیکس کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر لوٹ مار کا کیس داخل کردیا گیا

ٹھٹھہ (جے پی)ملاں کاتیار پر ٹول ٹیکس کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر لوٹ مار کا کیس داخل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چار روز قبل جھرک کے قریب ملاں کاتیار پل پر ٹول ٹیکس لگنے کے خلاف جھرک کے سماجی سیاسی جماعتوں اور شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا جس کے مزید پڑھیں

سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 50کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ گھروں اور دکانوں سے نکل کر مزید پڑھیں

سیکرٹری اطلاعات و نشریات کون?

نئے سیکرٹری اطلاعات و نشریات کیلئے ارشد منیر اور اشفاق خلیل کے نام زیرغور 19 اکتوبر ، 2025 اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبر ین جان مدت ملازمت مکمل کرکے 22اکتوبر کو ر یٹائر ہوجائیں گی۔عنبرین جان انفار میشن گروپ کی گریڈ22کی واحد افسر ہیں۔ ان کی مزید پڑھیں