میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی میونسپل کارپوریشن کے سینئر نائب صدر کرن ہری رام نے روشنی کے تہوار دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی میونسپل کارپوریشن کے سینئر نائب صدر کرن ہری رام نے روشنی کے تہوار دیوالی کے موقع پر ہندو برادری سمیت اہل وطن کو دیوالی کی مبارکباد میری دعا ہے کہ روشنی کا تہوار دیوالی آپ کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور خوش قسمتی لے کر آئے : کرن ہری رام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا فیصل آباد اور ساہیوال کے 5 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے NA-96 Faisalbad NA-104 Faisalbad NA-143 Sahiwal PP-98 Faisalbad PP-203 Sahiwal پولنگ 23 نومبر 2025 کو ہوگی

سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبا د

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبا دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتی برادریوں کا احترام اور انکے تہواروں کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے یکجہتی اور محبت کے جزبات کے اظہار کے لئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کراچی سیف سٹی منصوبے پر اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کراچی سیف سٹی منصوبے پر اجلاس کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے، شہریوں کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ کا سیف سٹی فیز ون پر جائزہ، مراد علی شاہ نے تیز رفتار عملدرآمد کی ہدایت دی ڈیٹا ٹرانسمیشن کے لیے نیٹ ورک مزید پڑھیں

ایران میں 7 لاکھ سال بعد آتش فشاں کی سرگرمی

جنوبی ایران میں واقع تفتان آتش فشاں تقریباً سات لاکھ سال کی خاموشی کے بعد دوبارہ سرگرم ہو گیا ہے۔ مقامی ماہرین کے مطابق اس آتش فشاں کو پہلے مکمل طور پر مردہ سمجھا جاتا تھا، مگر اب اسے خوابیدہ قرار دیا گیا ہے، اگرچہ فی الحال کسی فوری دھماکے کا خطرہ کم ہے، لیکن مزید پڑھیں