میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی میونسپل کارپوریشن کے سینئر نائب صدر کرن ہری رام نے روشنی کے تہوار دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی میونسپل کارپوریشن کے سینئر نائب صدر کرن ہری رام نے روشنی کے تہوار دیوالی کے موقع پر ہندو برادری سمیت اہل وطن کو دیوالی کی مبارکباد
میری دعا ہے کہ روشنی کا تہوار دیوالی آپ کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور خوش قسمتی لے کر آئے : کرن ہری رام
دیوالی میں جلائے جانے والے دیے کا اجالا بغیر کسی تفریق کے سبھی کو روشنی دیتا ہے یہی دیوالی کا پیغام ہے : کرن ہری رام
آج ہندو برادری اپنے روشنیوں کے تہوار پر مذہبی عبادت میں ملک و قوم کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کریں گے : کرن ہری رام
دیوالی کا پیغام محبت، امن ، بھائی چارہ ہے : کرن ہری رام
پاکستان کی ہندو برادری نے ہمیشہ ملک و قوم کی سلامتی و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے : کرن ہری رام
دیوالی روشنی کا تہوار ہے اس تہوار کی حقیقی معنی جھوٹ پر سچ کی جیت ہے : کرن ہری رام
قائدِ عوام، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری اور چئيرمين بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتی برادری کی بھبود کے لیئے قابل تحسین اقدام اٹھائے: کرن ہری رام
#HappyDiwali
#VoiceofMirpurkhas