ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، دو افراد ہلاک

ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، دو افراد ہلاک طیارے میں موجود عملے کے چاروں ارکان محفوظ رہے۔ امارات کی پرواز EK9788 جو ایک بوئنگ 747-481 طیارہ تھا اور ترک کارگو ایئرلائن “ایئر ACT” کی ملکیت تھی، دبئی سے ہانگ کانگ پہنچ رہی تھی۔میڈیا

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں شروع ، کسٹمز حکام نے عملے کو فوری طور پر طورخم ٹرمینل پر حاضر ہونے کا حکم دے دیا

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں شروع ، کسٹمز حکام نے عملے کو فوری طور پر طورخم ٹرمینل پر حاضر ہونے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹمز ذرائع نے کہا کہ کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس کے لئے اسکینر طورخم ٹرمینل پہنچا دیا گیا، سرحد پر کشیدگی کے مزید پڑھیں

ڈھاکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک آگ سے ایک ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کا خدشہ

بنگلادیش: ڈھاکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک آگ سے ایک ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کا خدشہ ڈھاکا ایئر پورٹ کے کارگو لاجسٹکس سیکشن میں گزشتہ ہفتے کے روز آگ لگی تھی جس کے نتیجے میں تقریباً 35 افراد زخمی ہوئے تھے۔ 27 گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پایا لیا گیا تھا، آگ سے مزید پڑھیں

دیر لوئر میں سوزوکی پک اَپ کے گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

دیر لوئر میں سوزوکی پک اَپ کے گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلو رباط درہ میں سوزوکی پک اَپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری تھی۔ حادثہ میں 3 افراد جاں بحق جاں بحق ہوئے، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار خابی لیم کی موت کی افواہیں بے بنیاد قرار

دنیا کے مقبول ٹک ٹاک اسٹار خابی لیم کے انتقال کے حوالے سے پھیلائی گئی خبریں بے بنیاد ثابت ہو گئیں۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر متعدد پوسٹس وائرل ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ خابی لیم ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ افواہیں یوٹیوب، فیس بک اور ایکس جیسے مزید پڑھیں