ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، دو افراد ہلاک

ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، دو افراد ہلاک

طیارے میں موجود عملے کے چاروں ارکان محفوظ رہے۔

امارات کی پرواز EK9788 جو ایک بوئنگ 747-481 طیارہ تھا اور ترک کارگو ایئرلائن “ایئر ACT” کی ملکیت تھی، دبئی سے ہانگ کانگ پہنچ رہی تھی۔میڈیا