کراچی: ناگن چورنگی کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال پہنچا دیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد مزید پڑھیں

ایک منٹ میں 16 کلاسیکل کمپوزرز کی شناخت، نیا عالمی ریکارڈ قائم

دبئی میں مقیم چھ سالہ بچے شیوانکھ ورن نے اپنی غیرمعمولی موسیقی کی صلاحیتوں سے سب کو حیران کر دیا، بچے نے ایک منٹ میں 16 کلاسیکل موسیقاروں کی دھنیں پہچان کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ شیوانکھ جب صرف تین سال کا تھا تو کارٹون دیکھتے ہوئے وہ کرداروں سے زیادہ پسِ مزید پڑھیں

کراچی ڈپٹی سیکریٹری منسٹری آف انٹیریئر اینڈ نارکوٹکس کنٹرول مدثر امین قاضی کا فیڈرل سول ڈیفنس ٹریننگ اسکول کراچی کا دورہ

کراچی ڈپٹی سیکریٹری منسٹری آف انٹیریئر اینڈ نارکوٹکس کنٹرول مدثر امین قاضی کا فیڈرل سول ڈیفنس ٹریننگ اسکول کراچی کا دورہ کراچی 100 سے زائد فائر فائٹرز کورس کی عملی تربیب کو سراہا گیا، کراچی (20 اکتوبر 2025) وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات کے ڈپٹی سیکریٹری مدثر امین قاضی نے فیڈرل سول ڈیفنس ٹریننگ اسکول مزید پڑھیں

پاکستان قرضوں سے نہیں تجارت سے ملک مستحکم ہوگا۔ سید امان شاہ

پاکستان قرضوں سے نہیں تجارت سے ملک مستحکم ہوگا۔ سید امان شاہ بیرونی قرضے اور آئی ایم ایف کی مسلسل امداد تشویشناک ہے۔قرضوں سے قومیں مستحکم نہیں ھوتیں۔ صوبائی کنوینئر اے پی پی بلوچستان حکومت آئی ایم ایف پر انحصار کے بجائے مالی نظم وضبط اور علاقائی تجارت کو فروغ دے۔ معاہدے سے وقتی ریلیف مزید پڑھیں

پیرس کے تاریخی میوزیم سے شاہی زیورات چوری

فرانس کے معروف میوزیم سے قیمتی شاہی زیورات چوری ہونے کے بعد فرانسیسی پولیس نے ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے 60 تفتیش کاروں کی ٹیم تشکیل دے کر بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ 8 نایاب شاہی زیورات اتوار کے روز دن دہاڑے میوزیم مزید پڑھیں