پنجاب میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پنجاب میں دھواں چھوڑنے والی اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کے مطابق رواں سال اب تک 8 ہزار سے زائد گاڑیوں کے چالان جبکہ 5500 سے زائد گاڑیاں بند کی جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری رپورٹ میں مزید پڑھیں

یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا؛ 4 افراد جاں بحق، 12 زخمی

یوکرین کے شمالی شہر اووروچ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ یوکرین کی بارڈر گارڈ سروس کے مطابق حملہ آور نے تلاشی کے دوران دستی بم یا بارودی مواد سے دھماکا کردیا جسے جسم سے باندھ رکھا تھا۔ دھماکے میں حملہ آور خود بھی شدید زخمی ہوگیا اور مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا ایپل اسٹور 2025 کے اختتام تک لاہور میں قائم کیا جائے گا

ایئر لنک کمیونیکیشن(air Link Communication) نے اعلان کیا ہے کہ ملک کا پہلا آفیشل ایپل ریٹیل آؤٹ لیٹ(apple store) 2025 کے آخر تک ڈولمن مال لاہور میں قائم کیا جائے گا۔ یہ اعلان کمپنی کے تازہ ترین کارپوریٹ بریفنگ سیشن میں کیا گیا، جس میں ٹاپ لائن سیکیورٹیز سمیت مختلف مالیاتی اداروں کے نمائندے شریک مزید پڑھیں

برازیلی شخص نے انشورنس فراڈ کیلئے گاڑی جلادی

ایک برازیلین شہری نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے اپنی لگژری گاڑی کو آگ لگادی، بدقسمتی سے یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سول پولیس سے ایک شخص نے رابطہ کیا اور دعویٰ کیا کہ مسلح افراد نے اسے زبردستی روکا اور اسے اس کی پورشے مزید پڑھیں

کراچی کی فضا آلودگی کے خطرناک حد تک پہنچنے پر شہریوں میں تشویش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت درجے پر پہنچ گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق کراچی میں فضائی آلودگی 260 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔