
امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک کاؤنٹی بالٹیمور میں اسکول کے ایک طالب علم کو اس وقت ایک تکلیف دہ اور خوفناک لمحے کا سامنا کرنا پڑا جب اے آئی (مصنوعی ذہانت) الرٹ سسٹم نے اس کی جیب میں پڑے چپس کے خالی پیکٹ کو پستول بتا کر پولیس کو اس کے پیچھے لگا دیا۔ مزید پڑھیں
















































