چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ آسٹریا پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی سربراہی میں بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ….

(رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا) چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ آسٹریا پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی سربراہی میں بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے تاریخ 25 اکتوبر بروز ہفتہ بوقت 4:00 چار بچے سہ پہر مقام برٹ کا رایان پلاٹس 4- کارلز پلتز پر احتجاجی مظاہرہ کا مزید پڑھیں

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری سے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کی ملاقات

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری سے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کی ملاقات * ملاقات میں کھیلوں کے فروغ اور ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کی خدمات کو سراہا گیا * کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، اتحاد اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں، گورنر سندھ * اوور 40 مزید پڑھیں

آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے وائس چانسلر اور سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر آصف احمد شیخ کا انتہائی اہم اعلان

اپنے اہم ویڈیو پیغام میں انہوں نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے لیے داخلہ ٹرسٹ میں شامل ہونے والے امیدواروں کو مخاطب کیا اور اور رات گئے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 کے حوالے سے واٹس ایپ گروپ اور سنیپ شارٹس مجھ تک پہنچے ہیں جن میں مختلف مزید پڑھیں

کراچی، ناصر شاہ اور سعید غنی کا مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

کراچی: صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبائی دارالحکومت کی ترقی، خوبصورتی اور جدید شہری سہولتوں کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات میں مزید تیزی لاتے ہوئے کراچی کو جدید طرزِ زندگی کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

نیلوفر کا گانا “تو میری” ریلیز ہو گیا

فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی آنے والی فلم “نیلوفر” کا گانا “تو میری” ریلیز ہو گیا اور ہوتے ہی فینز کا پسندیدہ بن گیا۔ ویژولز خوبصورت ہیں، میوزک پیارا اور سادہ سا ہے۔ فواد اور ماہرہ ایک ساتھ بہت پیارے لگ رہے ہیں اور لاہور شہر بھی خوبصورت لگ رہا ہے۔