سندھ کے عوام نے صبر سے وقت گزارا، اب قانون نافذ کرنے والے ادارے دل سے امن بحال کریں، محبوب عباسی

سندھ کے عوام نے صبر سے وقت گزارا، اب قانون نافذ کرنے والے ادارے دل سے امن بحال کریں، محبوب عباسی سندھ کے بااثر طبقات کو بھی امن کا حصہ بننا ہوگا، پی پی رہنما۔ ہم سب کافرض ہے کہ عوام کے زخموں کو محسوس کریں، سندھ کے لیے نیا باب لکھنے کا وقت ہے۔ مزید پڑھیں

وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹرمیں ایڈوانسڈ آرتھوپیڈک سروسز اور فلیبوٹومی یونٹ کا افتتاح

کراچی مور خہ 25اکتوبر 2025 وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹرمیں ایڈوانسڈ آرتھوپیڈک سروسز اور فلیبوٹومی یونٹ کا افتتاح عوام کوہڈیوں،جوڑوں، کھیلوں سے متعلق چوٹوں، بچوں کی ہڈیوں کے امراض اور ہڈیوں کے رسولیوں کے مریضوں کو عالمی معیار کا علاج حاصل ہوگا، وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کراچی 25 مزید پڑھیں

پرنٹنگ پریس: علم اور تہذیب کا انقلاب

پرنٹنگ پریس کی ایجاد نے انسانی تہذیب اور ثقافت کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا۔ یہ محض ایک مشین نہیں تھی، بلکہ علم اور معلومات کے پھیلاؤ کا انقلاب تھی، جس نے سماجی، ثقافتی اور سیاسی زندگی میں گہرے اثرات ڈالے۔ پاکستان میں پرنٹنگ پریس کی ابتدا ایک طویل اور دلچسپ سفر کی مزید پڑھیں

لندن میں سمر ٹائم کا اختتام، آج رات گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کی جائیں گی

لندن میں سَمر ٹائم ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ہے، سردیوں میں شام جَلدی ہونے کی صورت میں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر کے ایک بجا دیا جائے گا جس کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار ستیش شاہ 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’میں ہوں ناں‘ میں تھوک پھینک کر بات کرنے والے پروفیسر کا کردار نبھانے والے معروف بھارتی اداکار ستیش شاہ انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سینئر اداکار طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا اور ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ میڈیا مزید پڑھیں