آر ایل این جی سے گھریلو صارفین کو معیاری ایندھن کی فراہمی ممکن ہوگی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گھریلو کنکشنز کے اجراء کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آر ایل این جی سے گھریلو صارفین کو معیاری ایندھن کی فراہمی ممکن ہوگی، ملک بھر میں لاکھوں صارفین گیس کنکشنز کے منتظر ہیں، ہماری حکومت نے ملک میں بیس بیس گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ بھی حل کیا تھا، پاکستان مزید پڑھیں

سیاسی استحکام کے بغیرمعاشی ترقی خواب ہے۔سید امان شاہ

سیاسی استحکام کے بغیرمعاشی ترقی خواب ہے۔سید امان شاہ حکومت اور اپوزیشن ملک کے وسیع تر مفاد میں ایک میز پر بیٹھیں، اور بگڑتی معاشی صورتحال پر توجہ دیں۔ حکومت اور سیاسی جماعتوں کا قومی ایجنڈا صرف عوام کی خوشحالی ہونا چاہیے۔صوبائی کنوینئر اے پی پی کراچی (پ ر) عوام پاکستان پارٹی کے صوبائی کنوینئر مزید پڑھیں

این ڈی ایف کی جانب سے گپچانی، نوابشاہ میں صاف پانی منصوبہ کا افتتاح

پریس ریلیز این ڈی ایف کی جانب سے گپچانی، نوابشاہ میں صاف پانی منصوبہ کا افتتاح نوابشاہ: نیشنل ڈس ایبلٹی اینڈ ڈوالپمنٹ فورم (این ڈی ایف) پاکستان نے التزام ریلیف سوسائٹی ملائیشیا کے اشتراک سے گاؤں گپچانی، ضلع شہید بینظیر آباد میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے مزید پڑھیں

سرد موسم کے آغاز پر پنجاب کے سکولوں کے اوقات اور امتحانات میں تبدیلی

ملک میں موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی پنجاب محکمہ تعلیم نے صوبے کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ پیر، 27 اکتوبر سے سکول صبح 8:45 بجے کھلیں گے اور تدریسی عمل دوپہر 1:30 بجے تک جاری رہے گا۔ یہ فیصلہ سرد موسم، سموگ کی صورتحال اور طلبہ کی مزید پڑھیں

“لاہور میں ’نیلوفر‘ کے میوزک لانچ کی رنگارنگ تقریب، ماہرہ اور فواد خان کی شاندار انٹری”

لاہور کی خوشگوار خزاں رات میں، پاکستان کی سال کی سب سے زیادہ منتظر فلموں میں سے ایک “نیلوفر” کا پہلا گانا ایک خاص اسکریننگ کے دوران پیش کیا گیا، جو گلبرگ کے تاریخی اور شاندار سر گنگا رام ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ یہ خوبصورت شام فلم “نیلوفر” کے مرکزی اداکاروں فواد خان اور ماہرہ مزید پڑھیں