
میرپور خاص رپورٹ تحسین احمد خان روٹری انٹرنیشنل کی جانب سے لالچند آباد میرپورخاص میں پولیو کا آگاہی دن منایا گیا. جس میں مہمان خصوصی روٹری انٹرنیشنل پولیو پلس کے ممبر عزیز میمن نے شرکت کی اس موقع پر ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور انہیں میرپورخاص پہنچنے پر مزید پڑھیں
















































