دماغ کی سرجری کے دوران مریضہ نے شہنائی بجا کر سب کو حیران کر دیا

شہنائی عموماً شادی بیاہ یا خوشی کی تقریبات میں بجائی جاتی ہے لیکن ایک مریضہ دماغ کے آپریشن کے دوران اسے بجاتی رہی۔ آپریشن کوئی بھی ہو، ہر انسان اپنے جسم کی چیر پھاڑ کا سوچ کر ڈرتا ہے، اگر آپریشن دماغ کا ہو تو اچھے اچھوں کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں، مگر ایک مزید پڑھیں

بیٹیوں کے دیر تک سونے پر ماں نے بینڈ بجا دیا

بھارت میں خاتون نے بیٹیوں کو جگانے کے لیے بینڈ رکھ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نے بچیوں کو جگانے کے لیے حیران کن طریقہ اس وقت ڈھونڈ لیا جب بچوں سے بستر سے اٹھنے سے انکار کردیا۔ خاتون نے بیٹیوں کو جگانے کے لیے مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ آسٹریلیا میں ہیڈلائن کرنے والے پہلے بھارتی فنکار بن گئے

پنجابی میوزک کے عالمی سفیر دلجیت دوسانجھ نے آسٹریلیا میں تاریخ رقم کردی ہے۔ دلجیت نے ویسٹرن سڈنی میں اپنے ’آورا ٹور‘ کے دوران 25 ہزار نشستوں والا اسٹیڈیم تقریباً مکمل طور پر بھر دیا، جہاں کچھ ٹکٹس کی قیمت 800 ڈالر تک جا پہنچی۔ وہ سڈنی اور میلبورن کے اسٹیڈیمز میں ہیڈلائن کرنے والے مزید پڑھیں

سال 2030 میں دو رمضان المبارک آئیں گے

سعودی ماہرِ فلکیات کے مطابق دنیا بھر کے مسلمان 2030 میں ایک ہی سال کے اندر دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ منائیں گے، ایسا نایاب واقعہ جو تقریباً ہر 30 سے 33 سال بعد پیش آتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہجری کیلنڈر چاند کے حساب سے بنتا ہے جبکہ گریگورین (انگریزی) کیلنڈر سورج مزید پڑھیں

پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے نفاذ کا آغاز کر دیا۔ ہیڈ کوارٹرز پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے حکومت پاکستان کی ہدایات اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اقدام کے تحت ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے مزید پڑھیں