
وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیل داس کوھستانی کی گورنر ھائوس کراچی آمد وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نے 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن کے سلسلے میں”ہیومین رائٹس کونسل اف پاکستان “کی جانب سے منعقدہ کشیمر کانفرنس کا کراچی گورنر ہاؤس میں انعقاد تقریب میں شرکت کی تقریب مزید پڑھیں
















































