پنجاب انسدادِ پولیو پروگرام کے تحت عالمی یومِ پولیو کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پنجاب انسدادِ پولیو پروگرام کے تحت عالمی یومِ پولیو کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر صحت خواجہ عمران نذیر، وزیر اعلیٰ کی فوکل پرسن برائے پولیو محترمہ عظمیٰ کاردار اور پروگرام سربراہ عدیل تصور نے صدارت کی۔ خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ “ورلڈ پولیو ڈے یاد دہانی ہے کہ پولیو کے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کی ہدایت پر لاہور کی مخصوص 122 یونین کونسلوں میں پولیو کے ٹیکوں کی خصوصی مہم 3 نومبر سے شروع کی جا رہی ہے

صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کی ہدایت پر لاہور کی مخصوص 122 یونین کونسلوں میں پولیو کے ٹیکوں کی خصوصی مہم 3 نومبر سے شروع کی جا رہی ہے، جس میں ہر 15 سال تک کے بچے اور بچی کو پولیو سے بچاو کے ٹیکے لگائے جائیں گے، وزیر اعلی کی فوکل پرسن برائے پولیو مزید پڑھیں

گلگت گورنر گلگت بلتستان سید مهدی شاہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو روایتی چوغہ پہنا رہے ہیں جبکہ ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جمیل احمد روایتی ٹوپی پہنا رہے ہیں۔

گلگت گورنر گلگت بلتستان سید مهدی شاہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو روایتی چوغہ پہنا رہے ہیں جبکہ ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جمیل احمد روایتی ٹوپی پہنا رہے ہیں۔ Governor Gilgit Baltistan

ملک بھر میں خشک موسم برقرار، پہاڑی علاقوں میں رات کے وقت سردی میں اضافہ متوقع

موسم منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان۔ بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ نو ٹ : مسلسل خشک موسم اور فضا ئی مزید پڑھیں

صحافی امتیاز میر کے قتل میں ملوث لشکر ثاراللّٰہ کے4 ملزمان گرفتار کرلئے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہےکہ صحافی امتیاز میر کے قتل میں ملوث زینبیون بریگیڈ کی ذیلی تنظیم لشکر ثاراللہ کے4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ملزمان نے صحافی امتیاز میر کو اسرائیل کے حق میں پروگرام کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کیا ،اس بات کا انکشاف انہوں نے کراچی پولیس مزید پڑھیں