وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیل داس کوھستانی کی گورنر ھائوس کراچی آمد
وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نے 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن کے سلسلے میں”ہیومین رائٹس کونسل اف پاکستان “کی جانب سے منعقدہ کشیمر کانفرنس کا کراچی گورنر ہاؤس میں انعقاد تقریب میں شرکت کی
تقریب کے مہمان خصوصی گورنر سندھ محترم کامران ٹیسوری صاحب وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی صاحب سابق صدر سپریم کورٹ بار یاسین آزاد صاحب اور حریت رہنما مشتاق متین نے شرکت کی
اس موقع پر یوتھ وِنگ کراچی کے سینئر نائب صدر بابر انور عبدالرزاق شجرا اور MSF کراچی کے صدر سردار سہیل کی بھی شرکت کی
کامیاب پروگرام کے انعقاد پر چیئرمین ہیومین رائٹس کونسل آف پاکستان جمشید حسین اور انکی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی ۔
#TeamKheealDas
























