
فطرت و سیاحت کا دوسرا نام تھرپارکر ہے، جب بارشیں تھر کی دلہیز پے دستک دیتی ہیں تو دور دراز سے آنے والے سیاح یہاں آکر راسوڑے، ہمرچے اور اور دیگر ثقافتی گیت سن کر بل کھاتے ہوئے ٹیلوں کی مصوری اپنی آنکھوں کے آنگن میں بو دیتے ہیں.

فطرت و سیاحت کا دوسرا نام تھرپارکر ہے، جب بارشیں تھر کی دلہیز پے دستک دیتی ہیں تو دور دراز سے آنے والے سیاح یہاں آکر راسوڑے، ہمرچے اور اور دیگر ثقافتی گیت سن کر بل کھاتے ہوئے ٹیلوں کی مصوری اپنی آنکھوں کے آنگن میں بو دیتے ہیں.

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور قومی اسمبلی میں پاکستان۔جرمنی فرینڈشپ گروپ کے کنوینر سید غلام مصطفیٰ شاہ سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن محترمہ Derya Türk-Nachbaur اور پاکستان میں تعینات جرمنی کی سفیر محترمہ Ina Lepel نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور جرمنی کے درمیان پارلیمانی تعلقات، اقتصادی تعاون اور دوطرفہ اشتراک کے فروغ سے مزید پڑھیں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستان کی معروف فوک، صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے سُروں سے حاضرین کو مسحور کر دیا۔ تقریب پیرس میں پاکستانی سفارتِ خانے اور تھیئٹر دے لا وِل کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ آج کے دور میں ثقافتی مزید پڑھیں

امریکا کے ایک اسپتال میں پیش آنے والے ایک حیرت انگیز واقعے نے ڈاکٹروں کو بھی حیران و ششدر کر دیا، جب ایک تھراپی ڈاگ نے طویل کوما میں مبتلا خاتون کو ہوش میں لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ واقعہ کسی “طبی معجزے” سے کم نہیں۔ 39 سالہ بریسیلا ٹِمونس مزید پڑھیں

وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن(سیسی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر کے ہمراہ سیکرٹری محنت سندھ اسد اللہ ابڑو، کمشنر سیسی صفدر رضوی، میڈیکل ایڈوائزر سیسی ڈاکٹر سعادت میمن، ایم ایس ولیکا اسپتال ڈاکٹر ممتاز شیخ و دیگر بھی موجود مزید پڑھیں