
کراچی (28اکتوبر2025)آج حصار فائونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ میں دو روزہ ساتویں کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس (کے آئی ڈبلیو سی) کا آغاز ہوا جس کا عنوان تھا’’پانی‘ عوام ‘ صحت‘ سیلاب سے نمٹنا۔‘‘کانفرنس میں پانی کے تحفظ، صحتِ عامہ اور موسمیاتی مطابقت کے حوالے سے اجتماعی فکری و عملی حل مزید پڑھیں
















































