
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان فوڈ اتھارٹی کے دو ملازمین کرپشن کے بے تاج بادشاھ جونیئر کلارک چندر کمار اور فوڈ سیفٹی آفیسر لویت کمار دوبارہ تعینات تفصیلات کے مطابق میرپورخاص شہر میں مختلف دکانوں سے بھتہ خوری کرنے مٹھائی کے دکانوں کھانے پینے کے ہوٹلوں مختلف کھانے ہینے کے دکانوں کارخانوں سے ماہانہ بھتہ مزید پڑھیں
















































