چائے کی ایک پیالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نیا جنم۔۔۔۔۔عشرت العباد۔ فیضان حسین۔ شاہد خاقان عباسی۔۔۔علیم خان۔ آفاق احمد۔ سلیم حیدر۔ ڈاکٹر انور۔ خالد مقبول کیا یہ سب اپنی اصل تاریخ کے بغیر آگے بڑھ سکیں گے

چائے کی ایک پیالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نیا جنم۔۔۔۔۔عشرت العباد۔ فیضان حسین۔ شاہد خاقان عباسی۔۔۔علیم خان۔ آفاق احمد۔ سلیم حیدر۔ ڈاکٹر انور۔ خالد مقبول کیا یہ سب اپنی اصل تاریخ کے بغیر آگے بڑھ سکیں گے۔ پاکستان زندہ باد، پنجابی، پختون، سندھی بلوچی، مہاجر، سرائیکی ہزارہ وال سب زندہ باد لیکن صرف ریڈ لائن پاکستان ) تحریر: رضوان مزید پڑھیں

عشرت العباد کی انٹری کی اطلاعات۔ کراچی اور حیدر آباد کے دفتروں کے متحرک ہونے کے بعد رہنماؤں اور ورکرز کی ریل پیل۔ ایم کیو ایم میں شدید اختلافات

عشرت العباد کی انٹری کی اطلاعات۔ کراچی اور حیدر آباد کے دفتروں کے متحرک ہونے کے بعد رہنماؤں اور ورکرز کی ریل پیل۔ ایم کیو ایم میں شدید اختلافات کی بھی خبریں مختلف شعبہ جات کے ورکرز اور عہدیدار بھی پارٹی سے جانے کو تیار، عشرت العباد کے ساتھیوں سے رابطے۔ ملک میں سیاست بدلنے مزید پڑھیں

میو ہسپتال کی نارتھ میڈیکل وارڈ کے زیر اہتمام عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ذیابیطس سے بچاؤ اور آگاہی کے حوالے سے پروفیسر اسرار الحق طور کے خصوصی لیکچر کا اہتمام

لاہور(جنرل رپورٹر)میو ہسپتال کی نارتھ میڈیکل وارڈ کے زیر اہتمام عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ذیابیطس سے بچاؤ اور آگاہی کے حوالے سے پروفیسر اسرار الحق طور کے خصوصی لیکچر کا اہتمام وارڈ کے لیکچر روم میں کیا گیا جس میں نارتھ میڈیکل وارڈ سے منسلک ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے شرکت کی مزید پڑھیں

فلسطینی سفیر کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز آمد، میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم فلسطینی طلبہ سے ملاقات

فلسطینی سفیر کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز آمد، میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم فلسطینی طلبہ سے ملاقات ,پاکستان میں فلسطین کے سفیر زہیر ایم ایچ درزید نے جمعہ کے روز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا دورہ کیا۔ فلسطینی سفارت خانے کے دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وائس چانسلر یو ایچ پروفیسر احسن وحید مزید پڑھیں

یونیورسٹی کی ترقی و استحکام کیلئے اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے اشتراک پر تبادلہ خیال

ماہر تعلیم،چیف ایگزیکٹوقرشی نالج سٹی اورسابق ریکٹرنسٹ یونیورسٹی جنرل (ر) محمد اصغر نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ کیا اوروائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹرشاہد منیر(تمغہ امتیاز)سے ملاقات کی۔وی سی آفس میں ملاقات کے دوران انہوں نے یونیورسٹی کی ترقی و استحکام کیلئے اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے مزید پڑھیں