
اٹک (07 نومبر 2024): مونگ پھلی میلہ کے انعقاد سے پاکستان میں مونگ پھلی کی کاشت و فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ اس سے بنی مصنوعات کو بھی فروغ ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی راؤ عاطف رضا ڈپٹی کمشنر اٹک نے مونگ پھلی میلہ کے انعقاد کے موقع پر مزید پڑھیں
















































