عشرت العباد کی انٹری کی اطلاعات۔ کراچی اور حیدر آباد کے دفتروں کے متحرک ہونے کے بعد رہنماؤں اور ورکرز کی ریل پیل۔ ایم کیو ایم میں شدید اختلافات

عشرت العباد کی انٹری کی اطلاعات۔ کراچی اور حیدر آباد کے دفتروں کے متحرک ہونے کے بعد رہنماؤں اور ورکرز کی ریل پیل۔ ایم کیو ایم میں شدید اختلافات کی بھی خبریں
مختلف شعبہ جات کے ورکرز اور عہدیدار بھی پارٹی سے جانے کو تیار، عشرت العباد کے ساتھیوں سے رابطے۔ ملک میں سیاست بدلنے والی ہے۔ سسٹم چلا جائے گا۔ خصوصی رپورٹ

کراچی(عبدالرؤف خان) عشرت العباد کی انٹری کی اطلاعات کی تصدیق سامنے آرہی ہے۔۔ کراچی اور حیدر آباد کے دفتروں کے متحرک ہونے کے بعد رہنماؤں اور ورکرز کی ریل پیل شروع ہوگئی ہے۔ غیر فعال رہنما بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم میں شدید اختلافات کی بھی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے کچھ رہنما بہادر آباد تک محدود ہو گئے ہیں۔ دس رابطہ کمیٹی کے رکن فوری شامل ہونے کا اعلان کریں گے۔ پیپلزپارٹی میں جانے والے سب رہنما ماسوائے چند ایک کے عشرت العباد کے ساتھ رابطے میں آچکے ہیں۔ ایم کیو ایم کیمختلف شعبہ جات کے ورکرز اور عہدیدار بھی پارٹی سے جانے کو تیار، عشرت العباد کے ساتھیوں سے رابطے۔ ملک میں سیاست بدلنے والی ہے۔ سسٹم چلا جائے گا۔بعض زرائع سے اطلاع ملی ہے کہ پی ٹی آئی کے ملک کو Destablizeکرنے کے رویئے اور دیگر امور کو دیکھتے ہوئے بساط لپیٹی جا سکتی ہے۔ جبکہ عشرت العباد ملک کو کرائسس سینکالنے کے لئے اربوں ڈالرز کی انوسٹمنٹ بھی ملک میں لا رہے ہیں۔ انکی سیاست لسانیت پر نہیں بلکہ ملکی مفاد کی سیاست ہوگی۔ عشرت العباد بڑے بڑے اپ سیٹ کریں گے۔ انکی توجہ ایم کیو ایم پر نہیں بلکہ ملکی سیاست پر ہے لیکن ایم کیو ایم کے 60سابق رابطہ کمیٹی اور COCکے رکن اب ایم کیو ایم کا ھصہ رہنے کو تیار نہیں۔ پی ٹی آئی کی اہم شخصیات بھی کراچی میں عشرت العباد کو جوائن کریں گی۔ وہ روز نمائش اور حیدر آؓباد کے دفتر میں ویڈیو لنک پر خطاب کر رہے ہیں۔ تنظیمی سیٹ اپ اور انکے استقابل کی تیاریوں کو آخری شکل دی جا رہی ہے۔ سیف یار خان انہیں جوائن کرچکے ہیں۔ فاروق ملک اور بڑے نام بھی متحرک ہیں۔ سلیم تاجک، وسیم آفتاب، ڈاکٹر صغیر احمد، شاہد پاشا، شبیر پاشمی، شمعون ابرار، نعیم حشمت سمیت متعدد افراد کام شروع کرچکے ہیں دبئی میں مقیم تمام ایم کیو ایم رہنما بھی عشرت العباد کے ساتھ آئیں گے۔ جبکہ APMLپرویز مشرف کے تمام اراکین عشرت العباد کو جوائن کریں گے۔ عشرت العباد کے لئے آفاق احمد اور انکی جماعت کی بھی مکمل حمایت کا پتہ چلا ہے جبکہ عامر خان، وسیم اختر بھی انٹری کے لئے تیار ہیں۔ دسمبر کا پہلا ہفتہ ملک میں نئی سیاسی ہلچل اور نئے باب کا آغاز کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================