اگلے 15 دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 روپے 14پیسے برقرار ہے۔ اس مزید پڑھیں

سندھ کے سجاول میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت صوبائی وزیر ناصر شاہ کا سجاول میں گیس اور کنڈینسیٹ دریافت ہونے کا اعلان

سندھ کے سجاول میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت صوبائی وزیر ناصر شاہ کا سجاول میں گیس اور کنڈینسیٹ دریافت ہونے کا اعلان مراد علی شاہ کی سندھ بالخصوص سجاول کو مبارکباد کراچی (15 نومبر): صوبائی وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے ضلع سجاول کے شاہ بندر بلاک میں مزید پڑھیں

احتجاج تحریک انصاف کا آئینی حق ہے کسی کو اس کے آئینی حق سے نہیں روکنا چاہئے،

جیکب آباد:: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ احتجاج تحریک انصاف کا آئینی حق ہے کسی کو اس کے آئینی حق سے نہیں روکنا چاہئے، بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کا کوئی علم نہیں، جے یو آئی وفاقی مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول “ میں عوام کا رش

فیسٹیول کے ساتویں روز ڈرامہ ”جان حاضر ہے“ اُردو زبان میں پیش کیا گیا کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول “ میں عوام کا رش قابل دید ہے، فیسٹیول کے ساتویں روز ڈرامہ ”جان حاضر ہے“ اُردو زبان میں پیش کیا گیا، ڈرامہ کے رائٹر عامر مزید پڑھیں

اینٹی کرائم فارہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا تین روزہ مفت طبی امداد کا کیمپ۔ابرار احمد صدیقی کی زیر نگرانی کیمپ سے 1000سے زائد مریضوں نے استفادہ کیا۔

اینٹی کرائم فارہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا تین روزہ مفت طبی امداد کا کیمپ۔ابرار احمد صدیقی کی زیر نگرانی کیمپ سے 1000سے زائد مریضوں نے استفادہ کیا۔ کیمپ اورنگی ٹاؤن نمبر 16گلشن بہار میں لگایا گیا۔ افتتاح چئرمین ابرار احمد صدیقی نے کیا۔11سے13نومبر تک کیمپ میں صبح 11بجے سے 8بجے شب تک ڈاکٹرز روبینہ شکیل، ڈاکٹر مزید پڑھیں