
پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا برسبین میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی وجہ سے مختصر کر دیا گیا اور ساتھ ساتھ اوورز پر مشتمل اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا رضوان نے پہلے اسٹریلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی چھٹے اوور میں اسٹریلیا کا سکور 64 رنز دو وکٹوں کے نقصان پر پہنچ چکا تھا جس میں گلین میکس ویل کے 41 رنز بھی شامل تھے میچ دلچسپ ہے شائقین کو کم از کم کچھ کرکٹ دیکھنے کو مل گئی ورنہ پورا میچ بارش کی نظر ہونے کا خدشہ تھا نئے کھلاڑیوں کو موقع ملا ہے دیکھنا ہے کہ پاکستان کی اننگ میں بیٹنگ کیسی ہوتی ہے اسٹریلیا نے پاور ہیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے اور پاکستانی فاسٹ بولرز کی پٹائی کرنے میں مصروف رہے اوور کم ہونے کی وجہ سے کھیل کا فارمیٹ تبدیل ہو گیا دو اوورز پاور پلے کے ملے اور بالرز پر کافی دباؤ ہے
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے اوورز کم کردیے گئے ہیں۔
برسبین میں بارش کے باعث پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس مقررہ وقت پر نہیں ہو سکا اور کافی دیر بعد اب فیصلہ کیا گیا کہ میچ فی اننگز 7 اوور کا ہوگا۔
انتہائی کم اوورز کے میچ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا نے تیز رفتاری کے ساتھ اننک کا آغاز کیا تاہم اوپنرز کی یہ کوشش پاکستان بولرز نے ناکام بنادی۔
آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 16 اور دوسری 35 رنز پر گری، حارث رؤف اور نسیم شاہ نے ابتدائی وکٹس حاصل کیں۔
پاکستان ٹیم
آج کے میچ کے لیے محمد رضوان، بابر اعظم، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، محمد عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، حسیب اللّٰہ، حارث رؤف اور نسیم شاہ ٹیم میں شامل ہیں۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز ہرا دی
یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 1-2 سے ہرایا تھا۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























