پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے حوالے سے لاڑکانہ و قمبر شہدادکوٹ عہدیداروں کا اجلاس صوبائی صدر نثار کھوڑو کی قیادت میں ہوا

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان اجلاس میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں وفاقی حکومت کے خلاف بھرپور لانگ مارچ کیا جائے گا تاہم اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی رہنماؤں و کارکنان کا مہنگائی و پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا احتجاج میں نثار کھوڑو، ایم مزید پڑھیں

چانڈکا میڈیکل کالیج ہاسٹل سے ڈاکٹر نوشین کی پھندہ لگی لاش ملنے کی عدالتی تحقیقات کا معاملہ

لاڑکانہ۔ محمد عاشق پٹھان ======================= طالبہ نوشین کاظمی جوڈیشل انکوائری کے سلسلے میں سکستھ ایڈیشنل سیشن جج سہیل پرویز قریشی کی سربراہی میں عدالتی تحقیقات جاری ہیں اس سلسلے میں آج چانڈکا میڈیکل کالیج کے رجسٹرار سید قرارو شاہ، سیکیورٹی آفیسر سلطان بھٹو، ہاسٹل کلرک اور دیگر متعلقہ افراد ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے مزید پڑھیں

کروڑوں رپئے بقایاجات کے باعث 20 ٹرانسفارمر اور 12 دیہاتوں کی بجلی منقطع کر دی گئی

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان ============== کروڑوں رپئے بقایاجات کے باعث 20 ٹرانسفارمر اور 12 دیہاتوں کی بجلی منقطع کر دی گئی سیپکو لاڑکانہ کے سپرنٹنڈنٹ انجنیئر عبدالغفار ماکا کی ھدایت پر ایگزیکٹو انجنیئر سٹی لاڑکانہ شاہ محمد باجكانی کی قیادت میں چانڈکا سب ڈویژن کے ایس ڈی اؤ ملک شہباز اور شیخ زید سب ڈویژن مزید پڑھیں

قائم مقام وائس چانسلر جامعہ بے نظیر بھٹو ڈاکٹر پروفیسر حاکم ابڑو کا بڑا فیصلہ ڈاکٹر نوشین کیس میں لمس جامشورو کی سفارش اور ایس ایس پی کے لیٹر کے بعد چانڈکا ہاسٹل میں آنے جانے والے تمام مردوں کے ڈی این اے کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاڑکانہ۔ عاشق پٹھان ==================== قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر حاکم ابڑو نے یونیورسٹی رجسٹرار کو لسٹ مرتب کرنے کی ہدایات دے دیں پولیس تمام مردوں کے ڈی این اے کروانے کے اقدامات کرے گی لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے فرانزک اینڈ مالیکیولر ڈیپارٹمینٹ کی جانب سے ڈاکٹر نوشین کاظمی کی ڈی مزید پڑھیں

چانڈکا میڈیکل کالیج ہاسٹل میں ڈاکٹر نوشین کاظمی کی پھندہ لگی لاش ملنے کے معاملے پر جوڈیشل انکوائری شروع کر دی گئی

لاڑکانہ۔ محمد عاشق پٹھان ================ لاڑکانہ کے سکستھ ایڈیشنل سیشن جج سہیل پرویز قریشی نے سیشن کورٹ میں جوڈیشل انکوائری کا آغاز کیا نوٹیسز ملنے کے بعد چانڈکا میڈیکل کالیج انتظامیہ، ہاسٹل پروہووسٹ، ڈاکٹر نوشین کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر سیشن کورٹ پہنچے شہر کے رحمت پور تھانہ کے ایس ایچ او اور ڈاکٹر مزید پڑھیں