قائم مقام وائس چانسلر جامعہ بے نظیر بھٹو ڈاکٹر پروفیسر حاکم ابڑو کا بڑا فیصلہ ڈاکٹر نوشین کیس میں لمس جامشورو کی سفارش اور ایس ایس پی کے لیٹر کے بعد چانڈکا ہاسٹل میں آنے جانے والے تمام مردوں کے ڈی این اے کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاڑکانہ۔ عاشق پٹھان
====================

قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر حاکم ابڑو نے یونیورسٹی رجسٹرار کو لسٹ مرتب کرنے کی ہدایات دے دیں پولیس تمام مردوں کے ڈی این اے کروانے کے اقدامات کرے گی لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے فرانزک اینڈ مالیکیولر ڈیپارٹمینٹ کی جانب سے

ڈاکٹر نوشین کاظمی کی ڈی این اے رپورٹ جاری کی گئی تھی
رپورٹ میں نامعلوم مرد کے ڈی این اے کا انکشاف کیا گیا تھا سابق وائس چانسلر جامعہ بے نظیر ڈاکٹر انیلہ نے لمس جامشورو کی رپورٹ کو غلط قرار دیا تھا