وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ قمبر کے علاقے خیرپور جوسو پہنچ گئے، وزیر اعلی سندھ نے پیپلز پارٹی ایم پی اے گہنور اسران سے والد کے انتقال پر تعزیت کی

لاڑکانہ۔ عاشق پٹھان ====== وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گہنور اسران سے دکھ و افسوس کا بھی اظہار کیا، مرحوم ڈاکٹر غلام شہید اسران کی پارٹی کیلئے کی گئی خدمات کو کبھی بھولا نہیں جاسکتا، اس دکھ و افسوس کی گھڑی میں پارٹی ایم پی اے گہنور اسران کے ساتھ ہے، وزیر مزید پڑھیں

: ڈاکٹر نوشین کیس میں تحقیقات کے لیے ایس ایس پی نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی

لاڑکانہ۔ عاشق پٹھان : ڈاکٹر نوشین کیس میں تحقیقات کے لیے ایس ایس پی نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی انسپیکٹر میراں خان درانی کی قیادت میں 7 رکنی جوائنٹ ٹیم رحمت پور تھانہ کے ایس ایچ او غلام مصطفی میرانی اور ایس ایچ او مارکیٹ سرتاج جاگیرانی شامل ٹریفک سارجنٹ وحید ابڑو، مزید پڑھیں

نوشین کاظمی ہلاکت معاملے پر رجسٹرار جامع بینظیر کی جانب سے ایس ایس پی لاڑکانہ کو لکھے گئے خط میں نئے انکشافات سامنے آگئے نوشین کاظمی کے سواب سیمپلز کی رپورٹ دوسری لیبارٹری سے بھی کروائے گئے جس کی رپورٹ لمس فارنسک لیبارٹری سے بلکل مختلف ہے رجسٹرار جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی۔

لاڑکانہ۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان ========================== نوشین کاظمی ہلاکت معاملے پر رجسٹرار جامع بینظیر کی جانب سے ایس ایس پی لاڑکانہ کو لکھے گئے خط میں نئے انکشافات سامنے آگئے نوشین کاظمی کے سواب سیمپلز کی رپورٹ دوسری لیبارٹری سے بھی کروائے گئے جس کی رپورٹ لمس فارنسک لیبارٹری سے بلکل مختلف ہے رجسٹرار جامع مزید پڑھیں

قمبر پولیس نے اینٹی نارکوٹکس فورس، رینجرس اور ریوینیو عملے کے ہمراہ غیبی دیرو تھانہ تھانہ کی حدود پہاڑی پٹی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن کر کے ہیروئن کی فصل پوست کو تلف کر دیا ہے،

لاڑکانہ عاشق پٹھان ========== قمبر پولیس نے اینٹی نارکوٹکس فورس، رینجرس اور ریوینیو عملے کے ہمراہ غیبی دیرو تھانہ تھانہ کی حدود پہاڑی پٹی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن کر کے ہیروئن کی فصل پوست کو تلف کر دیا ہے، ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ بشیر بروہی کا کہنا ہے کہ آپریشن 20 فروری تک جاری مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے حوالے سے لاڑکانہ و قمبر شہدادکوٹ عہدیداروں کا اجلاس صوبائی صدر نثار کھوڑو کی قیادت میں ہوا

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان اجلاس میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں وفاقی حکومت کے خلاف بھرپور لانگ مارچ کیا جائے گا تاہم اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی رہنماؤں و کارکنان کا مہنگائی و پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا احتجاج میں نثار کھوڑو، ایم مزید پڑھیں