ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز نے فراٸض کے اداٸگیوں کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے( 112) پولیس افسران و جوانان کو انعامات و اعزازات سے نوازہ

ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز نے فراٸض کے اداٸگیوں کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے( 112) پولیس افسران و جوانان کو انعامات و اعزازات سے نوازہ. ایس ایس پی لاڑکانہ نے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و جوانان کو مرحلیوار اپنے دفتر طلب کرکے انکی حوصلہ افزاٸی کی. اور انکو تعریفی اسناد اور مزید پڑھیں

جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں بغیر قبل از وقت اطلاع کے 150 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا ۔

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں لاقانونیت کا بازار گرم بغیر نوٹیفیکیشن یا قبل از وقت اطلاع کے 150 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا ۔ جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر حاکم ابڑو کی ہدایات پر مبینہ طور پر انتظامیہ کیجانب سے گزشتہ مزید پڑھیں

ملک کے معروف و مشہور عظیم دینی علمی درسگاھ گلشن شھید اسلام جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث لاڑکانہ میں دستار فضیلت کی سالانہ پروقار تقریب منعقد ہوئی,

ملک کے معروف و مشہور عظیم دینی علمی درسگاھ گلشن شھید اسلام جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث لاڑکانہ میں دستار فضیلت کی سالانہ پروقار تقریب منعقد ہوئی, جس میں طلبہ,علماء کرام، عوام االناس، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکہنے والے معزز شخصیات نے کثیر کی تعداد میں شرکت کی۔ جامعہ اسلامیہ میں امسال شعبہ مزید پڑھیں

ووٹ کا صحیح استعمال اور صحیح اندراج ہم سب کا قومی فریضہ ہے کیونکہ ووٹ ترقی اور تبدیلی کا ضامن ہے تاکہ ملک ترقی کرے۔ اپنے ووٹ کے بارے میں جانیں اور ساتھ ہی اپنے اور اپنے خاندان کے ووٹ کے لیے ذمہ داری محسوس کریں

لاڑکانہ۔ محمد عاشق پٹھان============ ووٹ کا صحیح استعمال اور صحیح اندراج ہم سب کا قومی فریضہ ہے کیونکہ ووٹ ترقی اور تبدیلی کا ضامن ہے تاکہ ملک ترقی کرے۔ اپنے ووٹ کے بارے میں جانیں اور ساتھ ہی اپنے اور اپنے خاندان کے ووٹ کے لیے ذمہ داری محسوس کریں تاکہ اس کا صحیح استعمال مزید پڑھیں

ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز نے تھانہ ڈوکری کا اچانک دورہ کرکے فراٸض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او اورہیڈ محرر کے پر پر جرمانہ عائد کرکے ناقص کارکردگی اور نفری کی تعیناتی میں غفلت برتنے پر ہیڈ کانسٹیبل کو ریورٹ اور معطل کردیا،

لاڑکانہ۔ عاشق پٹھان ========== ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز نے تھانہ ڈوکری کا اچانک دورہ کرکے فراٸض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او اورہیڈ محرر کے پر پر جرمانہ عائد کرکے ناقص کارکردگی اور نفری کی تعیناتی میں غفلت برتنے پر ہیڈ کانسٹیبل کو ریورٹ اور معطل کردیا، تفصیلات مزید پڑھیں