کراچی۔۔ٹویوٹا موٹرز نے پاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی۔۔ٹویوٹا موٹرز نے پاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا کراچی۔۔20 دسمبر سے 30 دسمبر تک پلانٹ سے پیداوار بند رہے گی۔ٹویوٹا موٹرز گاڑیوں کے انجن اور پرزہ جات درآمد نہیں کرپارہے۔انڈس موٹرز کا خط کراچی۔۔اسٹیٹ بینک کی پالیسی کے باعث سپلائی چین متاثر ہے۔انڈس موٹرز ================= کراچی۔۔دسمبر میں صرف 25 فیصد پیدواری مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار کی ملاقات کارکردگی پر اظہار ناراضگی۔شہریوں کو گیس کی بلا تعطل فراہمی،گیس پریشر کو یقینی بنانے،اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

کراچی ( دسمبر19 ) گورنر سندھ کامران خان سے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں شہریوں کو گیس کی بلا تعطل فراہمی،گیس پریشر کو یقینی بنانے،اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی اور سائپرس چیمبر نے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (16 دسمبر 2022): صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے بتایا ہے کہ ایف پی سی سی آئی اور سائپرس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (CCCI) نے با ہمی تجارت، سرمایہ کاری، تجارتی فروغ کی سرگرمیوں، صنعتی تعاون اور دوطرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے کے اپنی نوعیت کے پہلے معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

ڈیسکون نے زرعی شعبہ میں جدت کے لیے ڈویژن کے قیام کا اعلان کردیا

لاہور۔15دسمبر، 2022۔۔ڈیسکون،پاکستان کے ایک معروف ادارے نے ڈیسکون ایگری بزنس(DAB)کے نام سے ایک ڈویژن قائم کر کے زرعی شعبہ میں جدت لانے کے اپنے ارادوں کا باضابطہ اعلان کردیاہے،جس سے قوم کو کو غذائیت سے بھرپور پیداوار فراہم کرنے اور اقتصادی ترقی کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔ ڈیسکون نے گزشتہ کئی سال سے مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کی لٹکتی تلوار معیشت کو زبردست نقصان پہنچا رہی ہے۔ حکومت تسلی آمیز بیانات کے بجائے درست فیصلے کرے۔ اکنامک منیجر ترقی کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ میاں زاہد حسین

mian zahid hussain business man fpcci chairman

(14 دسمبر 2022) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی لٹکتی ہوئی تلوارمعیشت کو زبردست نقصان پہنچا رہی ہے۔ ہزاروں کنٹینرز پورٹس پر کلیئرنس کے منتظر ہیں مگر زرمبادلہ نہ ملنے کی وجہ سے پھنسے مزید پڑھیں