جرمنی پاکستان کو ٹر یڈ پروموشن اور تکنیکی تعلیم میں مدد فراہم کرے گا:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (21 دسمبر 2022): صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ جرمنی کے ساتھ پاکستان کا دوطرفہ تجارتی سرپلس 1 بلین ڈالر کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گیا ہے اور اس بات کے واضح اشارے ہیں کہ جرمنی کے ساتھ پاکستانی برآمدات مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے نئی ’’گورنر کی سالانہ رپورٹ 2021-22ء‘‘ جاری کر دی

21 دسمبر 2022ء مالی سال 22ء میں تخمینے سے بڑھ کر مہنگائی میں بیرونی اور ملکی عوامل کے امتزاج نے کردار ادا کیا۔ یہ بات آج بینک دولت پاکستان کی جاری کردہ گورنر کی سالانہ رپورٹ 2021-22ء میں کہی گئی۔ خاص طور پر توقع سے زیاد ملکی طلب اور غیرمتوقع مالیاتی توسیع کے ہمراہ عالمی مزید پڑھیں

آمدہ سال میں شرح نمو کم، مہنگائی اور بے روزگاری بڑھے گی۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی میں مزید تاخیر خودکشی ہو گی۔ آئی ایم ایف ڈالر پرکنٹرول کے خلاف ہے۔ میاں زاہد حسین

mian zahid hussain sme 8-5-2020

(21 دسمبر 2022) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آمدہ سال میں شرح نمو کم رہے گی جبکہ مہنگائی اور بے روزگاری بڑھے گی۔ نئے سال میں شرح سود مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ اس دوران مزید پڑھیں

فارما انڈسٹری کے لیے پی پی ایم اے کی خدمات قابل تعریف ہیں لیکن ملک کی معاشی صورت حال کی وجہ سے انڈسٹری کو سخت مشکلات درپیش ہیں ، ہماری کمپنی 350 پروڈکٹس پر کام کر رہی ہے 26 ملکوں میں ایکسپورٹس ہوتی ہیں، امروز فارما کے ڈائریکٹر عبدالقیوم کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لئے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔

امروز فارما کے ڈائریکٹر عبدالقیوم ایک ذہین اور کامیاب نوجوان ہیں اپنے بزنس پر بھرپور توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھتے ہیں اور باقاعدگی سے جم جاتے ہیں اور معاشرے میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے حامی ہیں فارما سیکٹر کے لئے پی پی ایم اے کی خدمات مزید پڑھیں

ایس ایم منیر کو قائد بزنس ایوارڈ سے نوازا گیا فرزند ایس ایم تنویر، ایس ایم عرفان نے ایوارڈ وصول کیا مرحوم ایس ایم منیر کی طرز پر بزنس کمیونٹی کی خدمت کریں گے، سرپرست اعلیٰ پی بی جی فراز الرحمان

کراچی ( ) پاکستان بزنس گروپ (پی بی جی) کے نو منتخب صدر وحید پنجوانی کی تقریب رونمائی میں معروف تاجر رہنما مرحوم ایس ایم منیر کو قائد بزنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر اور پی بی جی کے سرپرست اعلی فراز الرحمان نے ایس ایم منیر مزید پڑھیں