سعودی عرب کی قرض کے لئے شرائط خطرے کی گھنٹی ہے۔ 23 بار آئی ایم ایف سے قرضہ لے کر ضائع کر دیا گیا۔ بدترین سیاسی اور اقتصادی گورننس نے ملک کو دیوالیہ کر دیا۔ میاں زاہد حسین

mian zahid hussain fpcci

ian za (20 جنوری 2023) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے قرض کے حصول کے لئے اصلاحات کرنے کی شرط نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

ُاسحاق ڈار پہلے دن سے ہی پاکستان کی معاشی کشتی کو بھنور سے نکالنے میں مصروف ہیں ، پچھلے چار وزرائے خزانہ ناکام رہے ، کشتی کو کنارے لگانے کی آخری امید اسحاق ڈار ہیں ان کی راہ میں بارودی سرنگیں بچھانے والوں کو پاکستان مخالف ایجنڈے کی وجہ سے معافی نہیں ملنی چاہیے ۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے اور مشکل معاملات کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں

ُاسحاق ڈار پہلے دن سے ہی پاکستان کی معاشی کشتی کو بھنور سے نکالنے میں مصروف ہیں ، پچھلے چار وزرائے خزانہ ناکام رہے ، کشتی کو کنارے لگانے کی آخری امید اسحاق ڈار ہیں ان کی راہ میں بارودی سرنگیں بچھانے والوں کو پاکستان مخالف ایجنڈے کی وجہ سے معافی نہیں ملنی چاہیے ۔ مزید پڑھیں

شوکت ترین صاحب رسی جل گئی بل نہیں گیا ؟ کرسی چلی گئی تو ملک مخالف حلقوں کو فائدہ پہنچانے کی گفتگو شروع کردی ، مایوسی پھیلانے سے آپ کے ہاتھ کچھ نہیں آنے والا۔ یہ تو سوچیں آپ کو لایا کیوں گیا تھا اور پھر لات کیوں پڑی ؟ 17 ملین ڈالر ملک سے چلے جانے کے بیان پر سیاسی مخالف حلقوں کا شوکت ترین کو جواب ۔

شوکت ترین صاحب رسی جل گئی بل نہیں گیا ؟ کرسی چلی گئی تو ملک مخالف حلقوں کو فائدہ پہنچانے کی گفتگو شروع کردی ، مایوسی پھیلانے سے آپ کے ہاتھ کچھ نہیں آنے والا۔ یہ تو سوچیں آپ کو لایا کیوں گیا تھا اور پھر لات کیوں پڑی ؟ 17 ملین ڈالر ملک سے مزید پڑھیں

فارما کمپنیوں کو ہر سال نئے چیلنج کا سامنا رہتا ہے ، پی پی ایم اے تین مہینے سے جن خدشات کا اظہار کر رہی تھی وہ سچ ثابت ہوئے فارما کمپنیوں کے پاس خام مال ختم ، ادویات بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ، بینکوں کے پاس ڈالر نہیں سامان بندرگاہوں پر پھنسا ہوا ہے ۔پی پی ایم اے کے مرکزی چیئرمین سید فاروق بخاری کا جیوے پاکستان ڈاٹ کام کو خصوصی انٹرویو ۔ملاقات محمد وحید جنگ ۔

پاکستان میں فارما سیکٹر ان دنوں شدید مشکلات کا شکار ہے ملک میں معیشت پر آنے والے دباؤ کی وجہ سے ڈالر کا بحران ہے جس نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ادویات کی تیاری کے لیے فارما کمپنیاں جو خام مال بیرون ملک سے منگوا تی ہیں وہ ڈالروں کی کمی مزید پڑھیں

آٹے کے بعد پیاز کا بحران اور ہمارا تاجر

نوید نقوی ========== روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والی جنگ کو ایک سال ہونے کو ہے لیکن جنگ کی شدت میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ امریکہ اور نیٹو یوکرین کی فوجی امداد میں اضافہ ہی کرتے جا رہے ہیں دوسری طرف روس بھی دھڑا دھڑ اسلحہ بنا رہا ہے اور اپنے اتحادیوں سے مزید پڑھیں