پروجیکٹ فنڈنگ میں مشکلات انڈس ہاسپٹل کا کاروباری برادری سے رابطہ:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (6 فروری 2023) صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے عالمی شہرت یافتہ سماجی و انسان دوست شخصیت اور انڈس ہاسپٹل کے بانی صدر ڈاکٹر عبدالباری خان سے ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کراچی میں ملاقات کی؛ جس میں ان طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ مزید پڑھیں

ڈالر ریٹ کی وجہ سے اسحاق ڈار کی مقبولیت ان کے پسندیدہ حلقوں میں بھی آسمان سے زمین پر آ گئی ، مٹی کو ہاتھ لگا کر سونا بنانے والے اسحاق ڈار پر وہ وقت آیا ہے کہ اب سونے کو بھی ہاتھ لگائیں تو مٹی ہو جائے ۔ جس گیند پر انہوں نے جادوگری دکھا کر مفتاح اسماعیل کا آؤٹ کیا تھا اسی گیند پر وہ خود ایل بی ڈبلیو ہو چکے ہیں لیکن آؤٹ ہونے کا فیصلہ ابھی تھرڈ امپائر کے ہاتھ میں ہے

ڈالر ریٹ کی وجہ سے اسحاق ڈار کی مقبولیت ان کے پسندیدہ حلقوں میں بھی آسمان سے زمین پر آ گئی ، مٹی کو ہاتھ لگا کر سونا بنانے والے اسحاق ڈار پر وہ وقت آیا ہے کہ اب سونے کو بھی ہاتھ لگائیں تو مٹی ہو جائے ۔ جس گیند پر انہوں نے جادوگری مزید پڑھیں

(آباد) کے چیئرمین الطاف تائی نے کہا ہے کہ حالیہ سریا بحران سے تعمیراتی شعبہ تباہی کی جانب گامزن ہے،حکومت کی جانب سے درآمد شدہ خام مال کے لیے لیٹر آٖف کریڈٹس(ایل سیز) نہ کھولنے کے باعث پاکستان میں سپلائی چین بری طرح متاثر ہوچکی ہے اور اس وقت سریا کی قیمت2 لاکھ80 ہزارروپے فی ٹن پہنچ جانے کے باوجود مارکیٹ میں سریا مل ہی نہیں رہا ہے

کراچی31 جنوری 2023؛ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین الطاف تائی نے کہا ہے کہ حالیہ سریا بحران سے تعمیراتی شعبہ تباہی کی جانب گامزن ہے،حکومت کی جانب سے درآمد شدہ خام مال کے لیے لیٹر آٖف کریڈٹس(ایل سیز) نہ کھولنے کے باعث پاکستان میں سپلائی چین بری طرح متاثر ہوچکی ہے اور مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے امریکی شہر ہیوسٹن تک ترقی کا ناقابل یقین سفر کراچی کے نوجوان علی شیخانی نے امریکہ میں بطور بزنس مین ترقی کی نئی تاریخ رقم کردی 35 سال کی عمر میں ذاتی اثاثوں کی مالیت 5 سو ملین ڈالرز تک پہنچ گئی

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے امریکی شہر ہیوسٹن تک ترقی کا ناقابل یقین سفر کراچی کے نوجوان علی شیخانی نے امریکہ میں بطور بزنس مین ترقی کی نئی تاریخ رقم کردی 35 سال کی عمر میں ذاتی اثاثوں کی مالیت 5 سو ملین ڈالرز تک پہنچ گئی شیخانی گروپ آف بزنس کے قیام کے مزید پڑھیں

نیا سال۔۔ پہلا مہینہ اور آخری ہفتہ۔۔۔ہنگامہ خیز ہفتہ ملک کی معاشی تاریخ میں مدتوں بھلایا نہ جاسکے گا۔۔۔

رواں ہفتے روپے کی بے قدری کے ریکارڈ ٹوٹے تو ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافے سے پاکستان پر بیرونی قرضوں کے بھی بوجھ میں صرف اڑتالیس گھنٹوں میں چار کھرب روپے سے زائد اضافے کی نئی تاریخ رقم ہوگئی جبکہ رواں ہفتے فی تولہ سونا بھی تاریخ میں پہلی بار دو لاکھ روپے سے مزید پڑھیں