عقیل کریم ڈھیڈی کی کمپنی ………… نادہندہ نکلی

اسلام آباد -عقیل کریم ڈھیڈی کی کمپنی ریلوے کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلی، اے کے ڈی نے 18 سال سے کوئی لیز ادا نہیں کی ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے لیز منسوخ کرنے، زمین کا قبضہ واگزار کرانے کی ہدایت اور اے کے ڈی سکیورٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ ٹلا ہے ختم نہیں ہوا ، چارٹر آف اکانومی پر ملک گیر تجاویز کے ساتھ فروری میں اسلام آباد جائیں گے ، ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ کا جیوے پاکستان ڈاٹ کام خصوصی انٹرویو ، ملاقات محمد وحید جنگ

سوال ۔عرفان شیخ صاحب ملک کی جو موجودہ اقتصادی صورتحال ہے بطور صدر ایف پی سی سی آئی آپ کیا کمنٹ کریں گے ؟ جواب ۔دیکھیں جی ابھی مسئلہ یہ ہے کہ ہماری ایکسپورٹس تقریبا 24 فیصد کم ہو چکی ہیں اور ہمارا انفلیشن جو گورنمنٹ کہہ رہی ہے وہ 30 فیصد کے قریب ہے مزید پڑھیں

☚یاد رکھیں 65 سال کی عمر میں وہ خود کشی کے لئے تیار تھا. لیکن 88 سال کی عمر میں وہ یعنی کرنل سینڈرز، کینٹکی فرائیڈ چکن (KFC) سلطنت کا بانی اور ایک ارب پتی بزنس مین تھا.

☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا . ☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا. ☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں . ☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی. ☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا مزید پڑھیں

جنیوا: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بحالی کی حکمت عملی سے متعلق اجلاس سے خطاب

جنیوا میں تعمیر نو اور بحالی کیلئے کانفرنس کے موقع پر بحالی کی حکمت عملی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب نے ملکی معیشت کو بری طرح متاثرکیا۔۔بحالی کےاقدامات کیلئے 16 ارب 30 کروڑ ڈالرز کی ضرورت ہے یواین ڈی پی کے سربراہ کے مزید پڑھیں

کراچی۔۔آن لائن ایپس کے ذریعے ڈیجیٹل کمپنیوں سے قرضے لینے والوں کیلئے اچھی خبر ایس ای سی پی نے نان بینکنگ فائنانس ڈیجیٹل کمپنیز کے قوانین میں ترمیم کردی ڈیجیٹل کمپنیز کو قرضے کی قسط سے پراسیسنگ فیس یا چارجز کاٹنے سے روک دیا گیا ڈیجیٹل کمپنیز قرض خواہ کو لون کی پہلی رقم دیتے وقت چارجز یا فیس پہلے ہی کاٹ رہی تھیں

بریکنگ۔۔۔ کراچی۔۔آن لائن ایپس کے ذریعے ڈیجیٹل کمپنیوں سے قرضے لینے والوں کیلئے اچھی خبر ایس ای سی پی نے نان بینکنگ فائنانس ڈیجیٹل کمپنیز کے قوانین میں ترمیم کردی ڈیجیٹل کمپنیز کو قرضے کی قسط سے پراسیسنگ فیس یا چارجز کاٹنے سے روک دیا گیا ڈیجیٹل کمپنیز قرض خواہ کو لون کی پہلی رقم مزید پڑھیں