
پشاور (جہانزیب راشد) ڈاکٹر جاوید حوصلہ مند طلسماتی شخصیت کے حامل بہترین انسان ہیں ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا پاکستان پیپلز پارٹی نگہت اورکزئی نے آر ایم آئی اسپتال میں سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایڈہاک ڈاکٹر ، ڈاکٹر جاوید کی والدہ کی عیادت کے موقع پر کہی۔ ایڈ ہاک ڈاکٹر مزید پڑھیں