خیبرپختونخواہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام

میزبان” کے نام سے ہوم سٹے ٹورازم منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی‘ سیاحتی اضلاع میں گھروں میں سیاحوں کو معیاری رہائشی سہولیات کی فراہمی کیلئے 30 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے دیئے جائیں گے خیبرپختونخواہ حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے “میزبان” کے نام سے ہوم سٹے ٹورازم منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔ مزید پڑھیں