یہ وہی تابش گوہر ہے جس نے کے الیکٹرک کے سی ای او کا عہدہ سنھبالتے ہی کراچی کا بیڑا غرق کیا

کے الیکٹرک کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر تابش گوہر کو وزیراعظم عمران خان کا خصوصی معاون برائے توانائی لگادیا گیا…
یہ وہی تابش گوہر ہے جس نے کے الیکٹرک کے سی ای او کا عہدہ سنھبالتے ہی کراچی کا بیڑا غرق کیا اور لوڈ شیڈنگ متعارف کرائی اور ڈیجیٹل میٹر اور سلیب سسٹم متعارف کرایا ؟؟؟ یعنی کے الیکٹرک کہیں جانے والی نہیں ۔۔ یہ کراچی کا خون چوسے گی

بعض حلقوں کے مطابق تابش گوہر امریکی لابی کا آدمی ہے کے الیکٹرک میں جس کام کیلئے لگایا گیا تھا وہ پورا ہوگیا تو واپس امریکہ چلا گیا لگتا ہے کہ پھر کسی نئے اسائنمنٹ پر لانچ کیا گیا ہے.. اللہ پاک خیر فرمائے.