سکھن سے انتہائی مطلوب منشیات فروش خاتون گرفتار۔

سکھن سے انتہائی مطلوب منشیات فروش خاتون گرفتار۔

پولیس نے انٹیلیجنس اطلاعات پر ریڑھی گوٹھ میں کارروائی کی۔

گرفتار خاتوں منشیات فروش سے دو کلو سے زائد فائن کوالٹی کی چرس برآمد۔

گرفتار خاتون شریفہ عرف آیا عادی مجرم ہے اور درجنوں مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکی ہے۔

گرفتار خاتوں دیگر عورتوں کے زریعے شہر می منشیات کی سپلائی کرتی تھی۔

گرفتار ملزمہ کیخلاف درج، تفتیش جاری۔

پولیس نے خاتون منشیات فروش کیخلاد درج مقدمات کی تفصیل حاصل کر لی ہے۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس