وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر قونصل جنرل سے تعزیت کی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کویت کے قونصلیٹ کا دورہ

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر قونصل جنرل سے تعزیت کی

* پاکستان خاص طور پر سندھ کی عوام کویت کے عوام سے اس دکھ کی گھڑی میں ساتھ ہیں،سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے

* وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کویت کے امیر کی خدمت کو سراہا

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ