)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی اچانک سروسز ہسپتال لاہورپہنچ گئے۔ سپیشل سیکرٹری شعیب جدون بھی سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کے ہمراہ تھے۔

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی اچانک سروسز ہسپتال لاہورپہنچ گئے۔ سپیشل سیکرٹری شعیب جدون بھی سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹربشیربھی موجود تھے۔ ایم ایس ڈاکٹربشیرنے سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کو ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں

لاہور کی خبریں

لاہور(جنرل رپورٹر)انجمن ماہرین امراض چشم لاہور کی 40ویں اور ایفروایشین کونسل آف آفتھلمولوجی کی 20ویں چار روزہ کانفرنس مقامی ہوٹل میں اختتام پذیر ہو گئی ملکی تاریخ میں پہلی بار 36 ممالک کے 55 سینئر پروفیسرز نے مقالہ جات پڑھے۔کانفرنس میں 1500 سے زائد مندوبین نے پورے پاکستان سے شرکت کی۔ مقررین نے سفید موتیا، مزید پڑھیں

رائل کالج آف پیڈیاٹرکس اینڈ چائلڈ ہیلتھ (RCPCH) برطانیہ کے دو رکنی وفد کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور سے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر)رائل کالج آف پیڈیاٹرکس اینڈ چائلڈ ہیلتھ (RCPCH) برطانیہ کے دو رکنی وفد کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور سے ملاقات کی۔ وفد میں RCPCH کے سینئر ایگزامینرز ڈاکٹر علی اکبر اور ڈاکٹر ریاض افتخار احمد شامل تھے۔ میٹنگ کے دوران یونیورسٹی میں ایم آر سی پی سی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے کنیئرڈ کالج فار وومن یونیورسٹی کے وفد نے ملاقات کی

لاہور (جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے کنیئرڈ کالج فار وومن یونیورسٹی کے وفد نے ملاقات کی ، ملاقات میں وفد نے چودھری پرویز الٰہی کو عوامی فلاح کے کاموں پر خراج تحسین پیش کی، وزیر اعلیٰ نے کنیئرڈ کالج فار وومن یونیورسٹی کیلئے 8 کروڑ کی گرانٹ کا اعلان کیا ۔وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی زیر قیادت پی پی 159 لاہور میں الیکشن کراو ملک بچاو ریلی کا انعقاد

لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی زیر قیادت پی پی 159 لاہور میں الیکشن کراو ملک بچاو ریلی کا انعقاد , مراد راس کی زیر قیادت ریلی صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ لاہور سے شروع ہو کر فیصل ٹاون تک نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جبکہ مراد مزید پڑھیں