٭ وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 11-12-2022کے اجلاس میں منظور کئے گئے ریکوڈیک پراجیکٹ فنڈنگ پلان کی توثیق کردی۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد:13دسمبر2022 وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقدہوا۔وزیراعظم نے کابینہ ارکان کا خیرمقدم کیا۔ ٭ وفاقی کابینہ کے آج کے اجلاس میں ریکوڈیک منصوبہ کی تنظیم نو پر تفصیلی بحث کی گئی۔وزیراعظم نے اپنے ابتدائی کلمات میں کہا کہ حکومت پاکستان ریکوڈیک منصوبے مزید پڑھیں

میرپورخاص میں یوریا کھاد بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف،

میرپورخاص==تحسین احمد خان === میرپورخاص میں یوریا کھاد بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق تعلقہ حسین بخش مری کے آبادگار عبدالخالق پنہور اور منظر علی پنہور نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا ہے میرپورخاص کے مختلف کھاد ڈیلر کی دکانوں پر چکر لگاکر وہ تھک چکے ہیں مگر یوریا کھاد مزید پڑھیں

یس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی جانب سے ایس ایس پی آفس میں کرسمس اور نیو ایئر کے موقع پر عیسائی برادری کے رہنماوؑں، منتظمین پوسٹرز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا

میرپورخاص == تحسین احمد خان ===ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی جانب سے ایس ایس پی آفس میں کرسمس اور نیو ایئر کے موقع پر عیسائی برادری کے رہنماوؑں، منتظمین پوسٹرز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کرسمس اور نیو ایئر کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی سے مزید پڑھیں

)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی اچانک سروسز ہسپتال لاہورپہنچ گئے۔ سپیشل سیکرٹری شعیب جدون بھی سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کے ہمراہ تھے۔

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی اچانک سروسز ہسپتال لاہورپہنچ گئے۔ سپیشل سیکرٹری شعیب جدون بھی سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹربشیربھی موجود تھے۔ ایم ایس ڈاکٹربشیرنے سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کو ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں

لاہور کی خبریں

لاہور(جنرل رپورٹر)انجمن ماہرین امراض چشم لاہور کی 40ویں اور ایفروایشین کونسل آف آفتھلمولوجی کی 20ویں چار روزہ کانفرنس مقامی ہوٹل میں اختتام پذیر ہو گئی ملکی تاریخ میں پہلی بار 36 ممالک کے 55 سینئر پروفیسرز نے مقالہ جات پڑھے۔کانفرنس میں 1500 سے زائد مندوبین نے پورے پاکستان سے شرکت کی۔ مقررین نے سفید موتیا، مزید پڑھیں